نصاب وقف نو — Page 95
95 28۔اللہ تعالی فرماتا ہے۔گفتگو کے آداب وَقُولُو النَّاسِ حُسُنَا (البقر8) اور لوگوں سے احسن رنگ میں کلام کیا کرو۔گفتگو کرتے وقت بات کچی اور صاف کریں۔بات میں کوئی پیچ نہ ہو۔گفتگو میں مبالغہ سے کام نہ لیں بے ہودہ اور نخش گفتگو سے پر ہیز کرنا چاہئے۔28 - گفتگو پاکیزہ ہو حدیث میں آتا ہے کہ پاکیزہ کلمہ بھی صدقہ ہے اور آگ * سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔- گفتگو میں غیبت جیسی برائی سے بچنا چاہئے۔-H۔- 28 H گفتگو میں ایسی بات نہ کی جائے جس سے دوسرے کی دل شکنی ہو۔گفتگو کرتے وقت غصہ میں نہیں آنا چاہئے۔غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔سنی سنائی بات کو آگے پھیلانا درست نہیں۔گفتگو کرتے وقت بات بات پر قسم کھانا درست نہیں۔گفتگو کے دوران اسلامی شعار کو اپنایا جائے جیسے۔جزاكمُ اللهُ مَاشَاءَ اللهُ ، بسم الله الْحَمْدُ لِلَّهِ ، إِنْشَاءَ اللهُ پہلے تو لو پھر بولو۔بات اگر اچھی ہو تو کہیں ورنہ خاموش رہیں۔-28۔اچھی صاف اور پاک گفتگو انسان کو جنت کا وارث بناتی ہے۔*