نصاب وقف نو — Page 27
27 8 سورۃ آل عمران آیات 26 تا 28 اور 191 تا 195 اَلْيَدُ العُلْيَا خَيْرُ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى۔دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے۔التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَّا ذَنْبَ لَهُ۔گناہ سے تو بہ کر نیوالا اُس شخص کی طرح ہو جاتا ہے جس نے گناہ کیا ہی نہ ہو۔إذَا جَاءَ كُمْ كَرِيمُ قَوْمٍ فَا كَرِ مُوْهُ۔جب تمھارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے تو اسکی عزت کیا کرو۔الْيَمِينُ الْفَاجِرَةُ تَدَعُ الدِّيَارَ بَلَا قِعَ۔جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر دیتی ہے۔اِتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقٌ تَمْرَةٍ۔آگ سے بچو خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا صدقہ دیکر ہی سہی نظم یاد کریں۔میں اپنے پیاروں کی نسبت کلام محمود) دعائیں سفر پر روانہ ہونے کی اور سفر سے واپس لوٹنے کی دعائیں یاد کر کے بر موقع پڑھنے کی عادت ڈالیں۔درج ذیل صفات باری تعالی مع ترجمہ یاد کرنے کے بعد ان کے مطابق دعائیں کیا کریں۔الْعَزِيزُ التَّوَّابُ الْوَلِيُّ الرَّءُ وُفُ الْمَلِكُ۔8- آداب