نصاب وقف نو — Page 11
11 کرے جبکہ طہارت اور ناک وغیرہ بائیں ہاتھ سے صاف کرے۔_H بچے کو کچھ مال یا چیزوں کا مالک بنائیں اور اس میں سے دوسروں کو دینے کی تلقین کریں۔بچے کو ایسے کھلونے دیں جن سے اسکی ذہنی ترقی ہو اور پرورش ہو۔-28 - سکھائیں کہ ہمارے پیارے رسول حضرت محمد مے ہیں نیز کلمہ طیبہ إله إلا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ سکھائیں۔28- سکھائیں کہ ہمارے پیارے امام کا نام حضرت مرزا مسرور احمد صاحب ہے۔اور وہ آجکل لندن میں رہتے ہیں۔3 تا 4 سال کی عمر کیلئے پہلی ششماہی: بچے کو سکھائیں کہ قرآن کریم اللہ کی کتاب ہے۔قاعدہ بستر نا القرآن شروع کروائیں اور قاعدہ پیسر نا القرآن شروع کرنے سے پہلے۔اَعُوذُ باللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيم بسم اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پڑھے۔تمام حروف تہجی کی پہچان کروا ئیں۔کھانا شروع کرنے کی اور کھانا کھانے کے بعد کی دعا سکھائیں۔-2 آنحضرت کے خلفاء کے نام سکھائیں۔حضرت ابو بکر صدیق حضرت عمر حضرت عثمان۔حضرت علی۔سکھائیں کہ حضرت مسیح موعود کا نام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ہے۔دوسری ششماہی: سکھائیں کہ ہمارے پیارے امام حضرت مرزا مسرور احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ