نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 10 of 111

نصاب وقف نو — Page 10

10 1 تا 2 سال کی عمر کیلئے والدین ذاتی نمونے کے طور پر درج ذیل باتیں اختیار کرنے کی کوشش کریں۔۔ہر کام شروع کرنے سے پہلے بچے کے سامنے اونچی آواز میں بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پڑھیں۔موقع کی مناسبت سے دعا ئیں اونچی آواز میں کریں مثلاً کھانا شروع کرنے کی دعا۔بسم الله عَلَى بَرَكَةِ الله کھانا کھانے کی بعد کی دعا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ۔آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو صلی اللہ علیہ وسلم اونچی آواز میں کہا جائے روزانہ تلاوت بچے کے سامنے کی جائے۔پہلی ششماہی: 2 تا 3 سال کی عمر کیلئے جب بچہ کوئی کام شروع کرے تو بسم الله الرحمن الرحیم پڑھے۔بچہ اگر کسی سے ملے تو ” السلام علیکم “ کہے، بچہ بڑوں کے ساتھ دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرے جبکہ بچی صرف پیار لے۔38 بچہ کھانے کے بعد الحمد الله “ کہے۔اگر کوئی چیز اسے دی جائے تو جزاکم الله کہے۔اگر کوئی غلطی سرزد ہو جائے تو۔استغفر الله کہے۔اگر بچے کو ذہن نشین کرائیں کہ کائنات کی ہر چیز اللہ تعالیٰ نے اس کے لئے تسخیر کر دی ہے نیز سکھائیں کہ میں وقف نو کا مجاہد ہوں۔اور نیک اور اچھا بچہ ہوں۔دوسری ششماہی دائیں ہاتھ سے چیز لینے اور دینے کی عادت پختہ کریں نیز یہ کہ دائیں ہاتھ سے کام