نماز عبادت کا مغز ہے — Page 62
62 لا سوال: ایک شخص نے عرض کی کہ میرے لیے دُعا کریں ے لیے دعا کریں کہ نماز کی توفیق اور استقامت ملے فرمایا: حقیقت میں جو شخص نماز کو چھوڑتا ہے وہ ایمان کو چھوڑتا ہے۔اس سے خدا کے ساتھ تعلقات میں فرق آجاتا ہے۔اس طرف سے فرق آیا تو معا اُس طرف سے بھی فرق آجاتا ہے۔( ملفوظات جلد سوم ،ص 235 تا 236)