نماز اور اس کے آداب

by Other Authors

Page 30 of 105

نماز اور اس کے آداب — Page 30

30 سورۃ فاتحہ الْحَمدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ۔الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔O إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُه اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ۔صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ة غَيْر الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ) ترجمہ : ( میں اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا ہے اور بار بار رحم کرنے والا ہے (پڑھتا ہوں ) ہر قسم کی ) تعریف کا اللہ (ہی) مستحق ہے ( جو ) تمام جہانوں کا رب ( ہے ) بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا (اور ) جزا سزا کے وقت کا مالک ہے (اے خدا) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔