نماز اور اس کے آداب — Page 29
29 ثناء سُيُخنَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهُ غَيْرُكَ اے اللہ تو ہر نقص سے پاک ہے اور تو ہر خوبی سے جو تیری شان کے موافق ہے متصف ہے اور تیرا نام تمام برکتوں کا جامع ہے اور تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا اور کوئی معبود نہیں۔اس کے بعد ( نماز پڑھنے والا ) پڑھتا ہے: تعوز أعُوذُ باللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ یعنی: اے اللہ میں ہر اس بد روح سے جو تیری درگاہ سے دور کی گئی ہے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ اس کا اثر مجھ پر نہ ہو اور میں تیری درگاہ سے دور ہو نے والوں میں شامل نہ ہو جاؤں۔پھر وہ سورۃ فاتحہ پڑھتا ہے جو یہ ہے۔تسمیہ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ