نماز اور اس کے آداب — Page 15
15 سیدنا حضرت مرزا طاهر احمد امام جماعت احمدیه رحمه الله تعالی فرماتے هیں نماز کا ترجمہ جاننا ضروری ہے صرف نماز پڑھنا کافی نہیں نماز ترجمے کے ساتھ پڑھنا بہت ضروری ہے اور نماز کا ترجمہ ہر احمدی کو آنا چاہئیے خواہ وہ بچہ ہو جو ان ہو یا بوڑھا ، مرد ہو یا عورت ہر شخص کے لئے ضروری ہے کہ وہ نماز کا ترجمہ جانتا ہو اور اس حد تک یہ ترجمہ رواں ہو جب کہ وہ نماز پڑھے تو سمجھ کر نماز پڑھے۔(خطبه جمعه ۲۴ نومبر ۱۹۸۹ء)