نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 66 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 66

ہیں اُن کے بیان کرنے میں ڈرنا نہیں چاہیئے اور کسی قسم کا خوف کرنا اہل حق کا قاعدہ نہیں " پھر صحابہ کے طرز عمل کا کہ وہ اپنا عقیدہ صاف صاف کہ دیتے۔ذکر کر کے فرماتے ہیں :- رو ہما را دعوا سے ہے کہ ہم رسول اور نبی ہیں۔دراصل یہ نزاع لفظی ہے۔خدا تعالیٰ جس کے ساتھ ایسا مکالم مخاطبہ کرے کہ جو بلحاظ کمیت و کیفیت دوسروں سے بہت پڑھ کر ہو اور اس میں پیش گوئیاں بھی کثرت سے ہوں اُسے نبی کتنے ہیں اور یہ تعریف ہم پر صادق آتی ہے۔پس ہم نبی ہیں۔بدر در مارچ شاشه ب - سوئیں خدا کے حکم کے موافق نبی ہوں۔اگر میں اس سے انکار کروں ، تو میرا گناہ ہوگا اور جس حالت میں خدا نے میرا نام نبی رکھا ہے تو ہیں کیونکر انکار کر سکتا ہوں؟ مکتوب حضرت مسیح موعود علیہ السلام ] اخبار عام لاہور ۲۶ مٹی ستائر حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کی کتب اور مکتوبات سے حضور کے متواتر اور بار بار دعوائے نبوت ورسالت ثابت کرنے کے بعد اب یہ امر تشریح طلب رہ جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کی تصنیفات کے ان حوالہ جات کی روشنی میں جن میں حضور نے مسلمانوں میں مروجہ اصطلاح اور تعریفی کی رو سے نبوت و