نبوت سے ہجرت تک

by Other Authors

Page 9 of 81

نبوت سے ہجرت تک — Page 9

امیہ بن خلف کے غلام تھے۔حضرت خباب بن الارت آزاد شدہ غلام تھے مکہ میں لوہار کا کام کرتے تھے حضرت صہیب بن سنان بھی آزادث غلام تھے۔بچہ۔کوئی پورا خاندان بھی مسلمان ہوا تھا۔ماں۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اسلام قبول کرنے کے بعد ان کا گو اور حضرت با شٹر کی بیگم حضرت سمیعہ اور ان کا بیٹا عمارہ اسلام لائے۔طرح حضرت سعید بن زید اور ان کی بیگم خاطر بنت خطاب ایمان لائیر بعض عورتوں کو اپنے گھر کے مردوں سے پہلے ایمان لانے کی توفیق علی بیجا پیارے آقا کی بچی حضرت اُم فضل اپنے شوہر حضرت عباسی سے پر ایمان لائیں بعض غلام عورتیں حضرت زیرہ اور حضرت سمیہ جو ابو جہل لونڈیاں تھیں اور حضرت لیبیند جو حضرت عمر کی لونڈی تھیں تنہا ایک لائیں۔یہ تعداد اسلام کے پہلے تین چار سال کی ہے۔بچہ۔اسلام میں شامل ہونے کا کیا طریقی تھا۔ماں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مردوں سے دستی بیعت لیتے تھے۔یعنی بیعت کر والے مرد ہاتھ بڑھاتے تھے آپ ان کے ہاتھ پر اپنا دست مبارک ر اور عہد لیتے اشهد ان لا إله إلا الله واشهد ان مد رسُولُ الله۔اس کے بعد ، چوری، زنا، قتل اور جھوٹ سے پرہی کرنے کا عہد لیتے۔بعد میں جب جہاد کا حکم ہوا تو مردوں سے جہاد کا عہد لیتے۔جبکہ عورتوں سے جہاد کا عہد نہ لیتے اور عورتوں کی بیعت