نبوت سے ہجرت تک

by Other Authors

Page 4 of 81

نبوت سے ہجرت تک — Page 4

لئے زندہ جذبہ پیدا کرتا ہے۔خدا کی سے ان کتب کے مطالعہ سے اپنے پیار سے آقا کی اس سیرت کو اپنانے کی توفیق ملے جس کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اِنك لعلى خلق عظيم وہ ہر خلق کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز تھے۔اور آپ کی اتباع میں ہمارے وجود بزبان حال پکارنے لگیں۔محمد پر ہماری جاں خدا ہے کہ وہ کوئے ستم کا رہنما ہے آخر میں عزیزہ امتہ الباری ناصرسیکر ٹری اشاعت کے لئے درخواست دعا کرتی ہوں جین کے جذبہ خدمت دین ، علم دوستی ، انتھک محنت اور لگن کے نتیجے میں کتب اشاعت کے مشکل مراحل سے گزر کہ ہم تک پہنچتی ہیں۔اللہ تعالیٰ اُن کو اور اُن کے معاونین و معاونات کو اجر عظیم سے نوازتا رہے۔ہر آن اُن کا حامی و ناصر ہو۔آمین اللهم آمین