مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 78 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 78

مواهب الرحمن ZA اردو تر جمه وإن تتبعون إلا الظن، وما أحطتم کی پیروی کرتے ہو۔تم نے اللہ کے فرمان کا احاطہ بما قال الله وما وافیتمونی نہیں کیا اور نہ ہی تم میرے پاس بطور طالب حق طالبين۔أتريدون أن تطفئوا نور آئے ہو۔کیا تم اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہو جبکہ الله؟ والله متم نوره ولو کنتم اللہ اپنے نور کو پورا کرنے والا ہے خواہ تم نا پسند ہی كارهين۔ولقد سبقت کلمتہ کرو۔اس کا یہ فرمان اس کے رسولوں کے بارے لعباده المرسلين، إنهم من میں گزر چکا ہے کہ یقیناً وہ نصرت یافتہ لوگوں میں المنصورين۔ویل لکم سے ہیں۔بُرا ہو تمہارا اور تمہاری عقلوں کا کہ تم نہ تو ولأحلامكم! لا تعرفون الوجوه، ولا صادقوں کے چہرے پہچانتے ہو اور نہ اس رحمت کو ترون رحمة تتابع نزولها، ولا دیکھتے ہو جس کا مسلسل نزول ہو رہا ہے اور نہ ہی تم تسألون ربكم مبتهلين۔ليريكم الحق تضرع کرتے ہوئے اپنے رب سے دعامانگتے ہو۔وينجيكم من ضلال مبين أيها الناس تا وہ تمہیں حق دکھائے اور کھلی گمراہی سے تمہیں لا تتكئوا على أخباركم وكم من نجات دے۔اے لوگو ! اپنی روایات پر تکیہ مت أخبار أهلكت المتبعين۔وإن كرو، کتنی ہی ایسی روایات ہیں جنہوں نے اپنے الخير كله في القرآن، ومعه متبعین کو ہلاک کر دیا۔یقیناً تمام تر خیر قرآن میں حديث طابقه في البیان، والذین ہے۔نیز اس حدیث میں بھی جو قرآنی بیان سے يبتغون ما وراءه فأولئك من مطابقت رکھتی ہو۔اور جو اس کے علاوہ کوئی اور راہ العادين۔ولولا هذا المعيار اختیار کرتے ہیں تو وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں۔لماج بعض الأمة في بعضها اگر یہ معیار نہ ہوتا تو امت کا ایک طبقہ دوسرے بالإنكار، وفسدت الملة في طبقے سے انکار کرتے ہوئے باہم دست وگریبان الديار، واشتبه أمر الدین علی ہو جاتا اور تمام ملکوں میں ملت بگڑ جاتی اور ہدایت المسترشدين۔أيها العباد۔۔اتقوا کے متلاشیوں پر دین کا معاملہ مشتبہ ہو جاتا۔(١٣) يوما لا ينفع فيه إلا الصلاح، اے لوگو! اُس دن سے ڈرو جس دن صرف نیکی ہی