مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 77 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 77

مواهب الرحمن اردو تر جمه مؤمنين۔ولقد ضرب الله لكم کہ کاش وہ مومن ہوتے۔اللہ نے تمہارے لئے أمثالهم في القرآن فاقرء وها ان کی مثالیں قرآن میں بیان کی ہیں پس تم ان کو کالمتدبرين فويل للذين تدبیر کرنے والوں کی طرح پڑھو۔پس ہلاکت ہے يقرء ونها ثم لا يفهمون، ان لوگوں کے لئے جو انہیں پڑھتے تو ہیں مگر سمجھتے نہیں اور ان سے یونہی گزر جاتے ہیں۔بعید نہیں ويمرون بها غافلين۔عسى ربكم أن يريكم ما لا ترونه کہ تمہارا رب تمہیں وہ حقیقت دکھا دے جو تم نے ويُردف رأيكم صونَه ، فتكونوا نہیں پائی پھر تمہاری اس رائے کو اپنی حفاظت نصیب کرے تائم اہل بصیرت بن جاؤ۔پس اللہ کی من المبصرين فلا تيأسوا من رحمت سے ناامید مت ہو اور نہ ہی جلد بازی کرو۔روح الله ولا تستعجلوا ہاں صبر کرو اور یہی تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم متقی واصبروا وهو خير لكم إن كنتم ہو۔اور اگر تم صبر کرو گے تو تم صاحب بصیرت بن متقين۔وإن صبرتم فتبصرون جاؤ گے اور تمہاری سوچ اپنے اصل مقام پر پہنچ ويبلغ فكركم محله، وتُكرمون جائے گی اور تمہیں ذلت کے بعد عزت دی جائے بعد المذلة، فتكونون من گی اور تم اہلِ معرفت میں سے ہو جاؤ گے۔اور تم العارفين۔وكنتم تقولون لو نزل کہتے تھے کہ اگر مسیح ہمارے زمانے میں نازل ہوگا المسيح في زمننا لكنّا ناصرين۔تو ہم ضرور مددگار بن جائیں گے پس یہ تمہاری مدد فهذا نصركم أنكم تكفرون ہے کہ کسی علم اور کسی واضح دلیل کے بغیر ہی تم میری ۲۲۶ وتكذبون من غير علم ولا برهان تکفیر اور تکذیب کر رہے ہو تم اللہ کے نشانوں کو مبین۔ترون آيات الله ثم تكذبون دیکھتے ہو پھر تکبر سے انہیں یوں جھٹلا دیتے ہو مستكبرين، كان لم تروها، ولا گویا تم نے انہیں دیکھا ہی نہیں اور تم استہزاء تكلمون إلا مستهزئين۔وتشتمون کے بغیر بات نہیں کرتے ، اور سب وشتم کرتے وتسبون، ولا تخافون يوم الدين۔ہو اور روز جزا سے نہیں ڈرتے یتم محض ظن