مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 62 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 62

مواهب الرحمن ۶۲ اردو ترجمه وإنا نسمع أمثال ذالك في كل اس طرح کی مثالیں ہم ہر طبیب کے بارے میں طبيب، جاهل وأريب۔ومن ذا خواہ وہ جاہل ہو یا داناسن رہے ہیں۔وہ کون ہے الذى ما أخطأ قط، أو له الإصابة جس نے کبھی کوئی غلطی نہ کی ہو یا وہ ہمیشہ صائب فقط؟ وإني قرأت كتبا من هذه الرائے ہی ہو۔میں نے اس فن ( طبابت ) کی کتابیں پڑھی ہیں۔اور میرا اس میں اشتیاق الصناعة، واشتقت إليها شوق ایسا تھا جیسے بھوک کے وقت روٹی کی اشتہا۔میں الخبز عند المجاعة، فرأيتها نے اسے ہموار میدان میں چلنے والا گھوڑا پایا نہ کہ فرس البراز لا طرف الوهاد ہموار زمین پر دوڑنے والا عمدہ گھوڑا۔اور سخت وعـنـد غــضـــال زرعها أقل من بیماری کے وقت اس کی کاشت کو پیداوار سے کم پایا۔بعد ازاں مجھے اللہ کی وحی لطیف و شریف کے من وحى الله اللطيف الشريف، نہایت عمدہ رزق سے نوازا گیا ، تب میں نے طبّ الحصاد ثم رُزقت رزقا حسنا فوجدتُ الطبّ بجنبه كالكنيف کو (وحی) کے مقابل پر ایسا پایا جیسے بیت الخلاء ہو۔اور جب مجھے وحی اپنے پورے کمال سے ہوئی وإذا جاء ني الوحي بكماله وكشف الدجى بجماله، قلت : اور اس کے جمال سے اندھیرا چھٹ گیا تو میں نے یا وحی ربى أهلا وسهلا، رحب اپنے رب کی اس وحی کو مخاطب کرتے ہوئے اُسے واديك، وعز ناديك أنت۔اهلا وسهلا کہا اور اسے کہا کہ تیری وادی کشادہ الذي يهب للعمى العيون ہو اور تیری مجلس کو عزت حاصل ہو اور تو ہی ہے جو وللصم الكلام الموزون، ویحیی | اندھوں کو آنکھیں اور بہروں کو موزوں کلام عطا الأموات، ويرى الآيات مالك کرتی ہے اور مردوں کو زندہ کرتی اور کھلے نشان وللطبابة، وإن هى إلا كالذبابة۔دکھاتی ہے۔تو کہاں اور طبابت کہاں؟ وہ تو صرف أنت الذي يصبى القلوب، ویزیل مکھی کی مانند ہے۔تو ہی ہے جو دلوں کو فریفتہ کرتی، کی جو الكروب، وينزل السكينة، بيقرار یوں کو دور کرتی اور سکینت نازل کرتی ہے ۵۰