مواہب الرحمٰن — Page 58
مواهب الرحمن ۵۸ اردو تر جمه يظنون، ولا يأخذون عن الذى ولا يــؤمــنــون بــوعــدرب تدابیر کو تو مانتے ہیں لیکن رب العالمین کے وعدوں العالمين۔يأوون إلى أولى پر ایمان نہیں لاتے۔اہلِ تجربہ کی پناہ تو لیتے ہیں لیکن اللہ جو بہت قریب ہے اس کی پناہ میں نہیں التجاريب ، ولا يأوون إلى الله آتے ، قیاس آرائیاں کرنے والوں سے تو اخذ القريب۔يأخذون عن الذين کرتے ہیں لیکن اُس ذات سے وابستگی نہیں رکھتے جس کے حکم کے تحت تمام سلسلہ اموات ہے۔پس تحت أمره المنون۔فشكوت میں نے حضرت باری تعالیٰ سے یہ شکایت کی کہ وہ إلـى الــحــضــرة ، ليبرئنى مما قيل لوگوں کی باتوں سے مجھے بری کرے اور تہمت وينجيني من التهمة، وليبگت سے مجھے نجات دے بمخالفوں کا منہ بند کرے اور المخالفين ويرد إلينا برکات صحت و عافیت کی برکات ہماری طرف لوٹا العافية، ويُبطل عمل التطعيم دے۔اور ٹیکے کے عمل کو نا کارہ بنادے۔اور اس ويظهر فيه شيئا من الآفة، ويُری میں کوئی آفت ظاہر کر دے۔اور لوگوں کو یہ دکھا الناس أنهم خطئوا في التخطية دے کہ انہوں نے مجھے خطا کار ٹھہرانے میں غلطی وليعلم الناس أن الشفاء في يده کی ہے تا کہ لوگ یہ جان جائیں کہ شفاء اُس خالق کے ہاتھ میں ہے مخلوق کے ہاتھ میں نہیں۔پس لا في أيــدى الـخـلـيـقـة۔فلم أزل میں دعا میں لگا رہا اور نہایت عجز و نیاز سے دعائیں أدعو وأبتهل واقبـل عـلـى اللـه کیں اور جبروت اور قدرت رکھنے والے اللہ کی ذى الجبروت والقدرة حتى بارگاہ میں مسلسل حاضر ہوتا رہا یہاں تک کہ قبولیتِ دعا کے آثار نمایاں ہو گئے اور پہلے سے لکھی گئی ۲۴۷۶ بانت أمارة الاستجابة وصدق النبأ المكتوب، واستنجز الوعد پیشگوئی سچی ثابت ہوئی اور وہ وعدہ پورا ہو گیا جسے المكذوب۔واقتحم التطعيم فناء جھٹلایا گیا تھا۔ٹیکے کا عمل مخلوق خدا کے صحنوں الأنام اقتحام الضرغام میں ایسے گھس گیا جیسے شیر گھس جاتا ہے۔