مواہب الرحمٰن — Page 57
مواهب الرحمن ۵۷ اردو ترجمه في أمور الشفاء۔وكان الأمر اسباب شفا میں سے خیال کرتے تھے۔اور یہ هكذا إلى أن ألفت كتابي سفينة صورتِ حال چلتی رہی یہاں تک کہ میں نے اپنی نوح ، وخالفت التطعيم فيه بأمر کتاب کشتی نوح تألیف کی اور اللہ سُبحَانَهُ الله السبوح۔وقلت إن العافية کے حکم سے میں نے اس (کتاب) میں اس ٹیکا لگوانے کی مخالفت کی اور کہا کہ انتہائی صاف، أصفاها وأبـقـاهـا وأبعدها من العذاب الأليم، هي كلها معنا لا ابدی اور دردناک عذاب سے دور تر عافیت تمام تر ہمارے ساتھ ہے نہ کہ ٹیکا لگوانے والوں کے مع أهل التطعيم، فإن لم يصدق ساتھ۔پس اگر میری یہ بات سچی نہ ہوئی تو میں كلامي هذا فلست من الله بزرگ و برتر اللہ کی طرف سے نہیں۔پس طعن و تشنیع کے آوازے بلند ہوئے اور کہنے لگے کہ تو العظيم فارتفع الأصوات بالطعن والملامة، وقالوا أتخالف هذا العمل وهو مناط السلامة؟ وأما اس عمل کی مخالفت کرتا ہے حالانکہ یہ سلامتی کا مدار ہے اور یہ جو تو اپنی وحی کا تذکرہ کر رہا ہے تو یہ ما تذكر من وحيك فهو ليس بشيء کوئی چیز نہیں اور تو پشیمان ہو کر بہت جلد رجوع وسترجع بالندامة، أو تقيم عليك کرے گا یا پھر تجھ پر اور تیرے ساتھیوں پر قیامت وعلى من معك عذاب القيامة۔وإن کا عذاب ٹوٹے گا اور تمام تر عافیت اور سلامتی ٹیکا العافية كلها في التطعيم وقد جربه لگوانے میں ہے۔اور تجربہ کاروں نے اس کا المجربون، فمن عمل به فلا تجربہ کیا ہوا ہے پھر جس نے اس پر عمل کیا تو نہ ہی خوف عليهم ولا هم انہیں کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ طاعون زدہ ہوں يُطعـنـون هـنــالـك رق قلبی، گے۔اس موقع پر میرے دل پر رقت طاری ہوگئی وفاضت دموع عینی، بما رأیت اور میری آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے کیونکہ زى الناس غیر زی المسلمین، میں نے مسلمانوں کے طور طریق کے برعکس لوگوں ورأيت أنهم يؤمنون بحيل الناس کا طور طریق دیکھا۔میں نے دیکھا کہ وہ لوگوں کی