مواہب الرحمٰن — Page 47
مواهب الرحمن ۴۷ اردو ترجمه و آیتی تبینت و درایتی تزینت اور میرا نشان ظاہر و باہر ہو گیا اور میری دانشمندی ووجوه اسودت، ووجوه آراستہ ہوگئی کچھ چہرے سیاہ اور کچھ سفید ہو گئے۔ابيضت۔وما أرخى ربّى اور میرے رب نے منکروں کے لئے مہلت کی للمنكرين حبل الإنظار ، بل أراهم رسی کو دراز نہ کیا بلکہ جس چیز کا اصرار سے انہوں عاجلا ما أنكروه بالإصرار وما نے انکار کیا اس نے بہت جلد انہیں وہ دکھا دیا۔اور أبطأ الوقت حتى شاعت الأخبار تھوڑی دیر بعد ہی ٹیکا لگوانے کے ضرر کے بارے في مضرّة التطعيم، وقيل إنه يجعل میں خبریں عام ہو گئیں۔اور یہ کہا جانے لگا کہ وہ المرء عنينا والامرأة كالعقيم (تيكا) مرد کو نامرد اور عورت کو بانجھ بنا دیتا ہے اور یہ وقيل إنه يذهب بسماعة الآذان بھی کہا گیا کہ وہ کانوں کی شنوائی اور آنکھوں کی ونور الأبصار، وكذالك قيل بینائی لے جاتا ہے، اسی طرح کچھ اور باتیں بھی کی أقوال أخرى ولا حاجة إلی گئیں جن کے اظہار کی ضرورت نہیں۔اور مجھے الإظهار۔وبلغت أخبار الموتى ایک کے بعد ایک کے مرنے کی خبریں ملتی رہیں واحدا بعد واحد، وتواتر الأمر اور یہ سلسلہ متواتر جاری رہا جس کے لئے کوئی گواہ ولم يبق حاجة إلى شاهد۔وقیل پیش کرنے کی ضرورت نہیں اور یہ بھی کہا گیا کہ إن مضرته للناس كالأسد لوگوں کے لئے اس ( ٹیکے ) کا نقصان ایسا ہے کہ جیسے المُصحِر والتمر الموغر ، وإنه کچھار سے نکل کر حملہ کرنے والے شیر کا اور غضبناک أقـعـص في بعض آفاق کالمبادر چیتے کا۔اور یہ کہ اس نے بعض علاقوں میں ایک جلد إلى ضرب أعناق و كمثل مؤثِرِ بازگردن گش کی طرح اور اس شخص کی طرح جو قتل القتل عـلـى اسـتـرقـاق، وتوافق کرنے کو غلام بنانے پر ترجیح دیتا ہے ہلاکت بر پا تلك الأخبار كل وفاق فلم کر دی۔اور ان خبروں میں کلی موافقت پائی جاتی نلتفت إلى أقوال العامة، ولم نقم تھی مگر ہم عوام الناس کی باتوں کی طرف متوجہ نہ لها وزنا، وإن هذا هو نهج ہوئے اور نہ ہی ہم نے ان کو اہمیت دی کیونکہ یہی