مواہب الرحمٰن — Page iv
ٹائٹل بار اول هذا كتاب الفته من تائيد رَبِّي المنّان ووالله انه من قوة ربّى لا من قوة الانسان وانه لأية عظيمة لمن فكر وخاف الديان یہ کتاب ہے جسے میں نے اپنے محسن خدا کی تائید سے تالیف کیا ہے اور بخدا یہ میرے ربّ کی قوت سے ، نہ کہ کسی انسان کی طاقت سے ہے اور یہ بلاشبہ ہر اس شخص کے لیے ایک عظیم نشان ہے جو سوچ بچار کرے اور جزا سزا کے دن کے مالک سے ڈرے۔وانى سمّيته اور میں نے اس کا نام رکھا ہے وانا عبدا لله الأحد غلام احمد عافانی الله و اید وجعل قریتی هذه قادیان دار الاسلام و مهبط الملئكة الكرام (امین) اور میں اللہ واحد ویگانہ کا عاجز بندہ غلام احمد ہوں۔اللہ مجھے عافیت عطا فرمائے اور میری تائید فرمائے اور میری اس بستی قادیان کو دارالاسلام اور ملائکہ کرام کے نزول کی جگہ بنائے آمین۔قد طبع في مطبع ضیاء الاسلام قادیان باهتمام الحكيم فضل الدین البهيروى لاربعة عشر خلون من شوّال سن٣٢٠لة ه مطابقًا لاربعة عشر خلون من شهر جنورى سن ٩٠٣لة ء مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس قادیان باهتمام حکیم فضل الدین بھیروی ۱۴ شوال سن ۱۳۲۰ة بمطابق ۱۴ جنوری سن ۱۹۰۳ة ء