مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 39 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 39

مواهب الرحمن ۳۹ اردو ترجمه ورجل آخر یمشی کلصوص فی | وہ ایک ایسے شخص کے برابر کیسے ہوسکتا ہے جو رات الليل ومال عن الحق كل المیل کے وقت چوروں کی طرح چلتا ہو اور پوری طرح وسرى إيجاس خوف الله حق سے کنارہ کش ہو گیا ہو۔اور خوف خدا کے واستشعاره، وتسربَلَ لباس احساس و شعور کو دل سے نکال دیا۔اور اس نے افترا الافتراء وشعاره، وقصر همه کالباس اور جامہ زیب تن کر لیا ہو۔اور اس نے دنیا على الدنيا التي يجتنيها ولا جسے وہ حاصل کر رہا ہے کے لئے اپنا سارا ہم وغم يقصد الآخرة ولا يجتليها ؟ مخصوص کر دیا ہو اور آخرت اس کا مقصود نہیں اور نہ كلا۔لا يستويان، وللصادقين قد ہی وہ اس کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھتا ہے۔ہرگز یہ كتب الفرقان۔۔وعد من الله دونوں برابر نہیں ہو سکتے۔اور صادقوں کیلئے یہ امتیاز الرحمن في كتابه القرآن فلا خدائے رحمان نے اپنی کتاب قرآن میں وعدے حاجة لأعدائى إلى أن يشرعوا کے طور پر لکھا ہے۔پس میرے دشمنوں کو نیزے رماحهم، أو يتقلدوا سلاحهم، أو تانے اور مسلح ہونے یا کافریا فاسق ٹھہرانے کی کوئی يكفروا أو يفسّقوا ، فإن هذه كلها ضرورت نہیں۔کیونکہ یہ سب باتیں بے حیائی کے من قبيل الفحشاء ، وإن الموت زُمرے میں آتی ہیں اور یقیناً موت آسمان سے ہر منقض على كل رأس من السماء، سر پر جھپٹنے والی ہے۔پس کیوں وہ تقویٰ شعاروں فلم يختارون سبيل الأتقياء وما کی راہ اختیار نہیں کرتے ، اور ان کے ہاتھوں میں في أيديهم إلا الظن، وقد أهلك ظن کے سوا کچھ نہیں ، ان سے قبل یہودیوں کو ان کی اليهود ظنونهم من قبل هؤلاء ، بدظنیوں نے ہی تباہ کیا تھا۔اسی لئے انہوں نے ۳۲ فكفروا بعیسی ابن مریم و خاتم حضرت عیسیٰ ابن مریم اور خاتم النبین (محمد الأنبياء۔أتنكرونني بمثل هذه مصطفى عل کا انکار کیا۔کیا اُن جیسی روایات الروايات؟ كلا۔بل تعرفون کی بناء پر تم میرا انکار کرتے ہو۔ایسا ہرگز نہیں بلکہ تم الصادق والكاذب بالعلامات، علامات سے صادق اور کاذب کو پہچان سکتے ہو