مواہب الرحمٰن — Page 35
مواهب الرحمن ۳۵ اردو ترجمه فكذالك تشاهدون وذالك سو تم ایسا ہی مشاہدہ کر رہے ہو۔اور اس کی وجہ یہ بأن الناس كانوا لا يتقون، وكانوا ہے کہ لوگ متقی نہ تھے اور وہ اللہ کی زمین میں فسق يشيعون الفسق في أرض الله ولا پھیلا رہے تھے اور (اللہ سے) ڈرتے نہ تھے۔يخافون، ويزدادون إثما اور گناہ اور بدکرداریوں میں بڑھتے چلے جا رہے وفحشاء ولا ينتهون۔وإذا قيل : تھے اور باز نہ آتے تھے۔اور جب ان سے کہا جاتا اسمعوا ما أنزل الله لكم فكانوا کہ جو کچھ اللہ نے تمہارے لئے اتارا ہے اس کو غور على أعقابهم ينكصون فأخذهم سے سنو، تو وہ اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاتے تھے الله بعقابه هذا لعلهم يرجعون پس اللہ نے انہیں اپنے اس عذاب میں جکڑ ا شاید کہ وترى قلوب أكثر الناس تمایلت وہ رجوع کریں۔اور تو اکثر لوگوں کے دلوں کو دنیا على الدنيا فهم عليها عاكفون کی طرف مائل پاتا ہے اور وہ اس پر جم کر بیٹھے وتمـوجــت جذبات نفوسهم ہوئے ہیں۔ان کے نفسانی جذبات جوش مار رہے وانفجرت منها عيون۔وإذا قيل ہیں اور ان میں سے چشمے پھوٹ پڑے ہیں اور لهم : لا تعصوا أمر ربكم وأطيعوا جب انہیں کہا جائے کہ اپنے پروردگار کے حکم کی مع الذين أطاعون، وقد أرداكم نافرمانی نہ کرو اور میری اطاعت کرنے والوں کے الطاعون، قالوا : ما أنت إلا ساتھ شامل ہو کر اطاعت کرو۔جبکہ طاعون بھی دجال، ولم يحيطوا بأمرى علما تمہیں ہلاک کر چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ تو ہی ولم يصبروا كالذين دجال ہے حالانکہ انہوں نے میرے معاملہ کا علمی يتفكرون۔وقد رأوا آيات السماء لحاظ سے احاطہ نہیں کیا اور انہوں نے اہلِ فکر کی طرح وآيات الأرض ثم لا يتقون، بل صبر سے کام نہیں لیا۔انہوں نے آسمانی نشانات اور هم قوم يجترء ون۔وقد بلغ زمینی نشانات دیکھے پھر بھی تقویٰ اختیار نہیں کرتے ان إلى منتهاه وتبين بلکہ وہ گستاخ قوم ہیں۔یقیناً زمانہ اپنی انتہا کو پہنچ فرما کانواینتظرون، گیا۔اور جن ( علامات ) کا وہ انتظار کرتے تھے