مواہب الرحمٰن — Page 26
مواهب الرحمن ۲۶ اردو ترجمه وسَعَوْا كل السعى لابتلى ببلية | انہوں نے پوری پوری کوشش کی کہ میں ابتلا میں ويغير على نعمة نلتها من ڈالا جاؤں اور وہ رحمت جو میں نے رحمن خدا الرحمن، فَخُذِلُوا في كل موطن سے پائی ہے زائل ہو جائے۔مگر وہ ہر میدان میں نامراد کئے گئے اور اس نامرادی کے باعث وہ ونكصوا على أعقابهم من الخذلان۔وكلما ألقوا على اپنی ایڑیوں کے بل پھر گئے۔انہوں نے جب بھی مجھ پر اپنا خود ساختہ مکر و فریب کا جال ڈالا تو شبكة خديعة مخترعة، فرجها میرے رب نے اپنے فضل اور اپنی رحمت سے ربى عنى بفضل من لدنه مجھے اس سے رہائی بخشی اور انجام کار انہیں ورحمة، وكان آخر أمرهم أنهم اَسْفَلُ السَّافِلِين بنادیا گیا۔اور ہم نے اپنا کیس جعلوا أسفل السافلين، وانتصفنا (Case) قاضیوں تک لے جانے اور حاکموں من كل خصم مهين من غیر ان کے سامنے پیش کرنے کے بغیر ہی اہانت کرنے نرافع إلى قضاة أو نتقدم إلى والے دشمن سے انتقام لے لیا۔انہوں نے تو ہماری الحاكمين۔وأرادوا ذلتنا، فأصبنا ذلت چاہی لیکن ہمیں سر بلندی اور نیک نامی ۲ رفعةً وذكرًا حسنًا، وأرادوا موتنا حاصل ہوئی۔اور انہوں نے ہماری موت کی وأشاعوا فيه خبراء فبشرنا ربنا خواہش کی اور اس کے بارے میں پیشگوئی بھی شائع کر دی لیکن ہمارے رب نے اتنی سال یا بثمانين سنة من العمر أو هو اس سے بھی کچھ زیادہ عمر پانے کی ہمیں بشارت أكثر عددا، وأعطانا حِزبًا ووُلُدًا وسكنا، وجعل لنا سهولةً في كلّ دی۔اور اس نے ہمیں جماعت ، اولا د اور سکینت عطا فرمائی۔اور ہمارے ہر کام میں سہولت رکھ أمر، ونجانا مِن كل غَمُر۔وكنت دی اور ہمیں ہر مصیبت سے بچایا۔اور میری فيهم كأني أتخطّى الحيواتِ أو حالت ان لوگوں کے درمیان ایسی تھی گویا میں أمشى بين سباع الفلوات فمشی سانپوں میں چل رہا ہوں یا جنگل کے درندوں ربی کخـفیـر أمـامـی ولازمنی فی کے درمیان سے گزر رہا ہوں۔لیکن میرا رب ایک