مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 14

مواهب الرحمن ۱۴ اردو تر جمه الله ولم تكُ شَيْئًا، ثم يُفنى ثم اور تو کچھ چیز نہ تھا، پھر وہ فنا کر کے دوبارہ زندہ يُعِيد، وذاك فعل قد جرى فيك کرے گا اور یہ فعل تیری ذات میں جاری ہے۔فكيف عـنـه تـحید؟ فاتق الله ولا پس تو اس سے کیسے انحراف کر سکتا ہے۔پس اللہ تنكر قدرته العظمى۔وإن سے ڈر اور اس کی قدرت عظمیٰ کا انکار نہ کر۔اور الطاعون ترمى بشررٍ يُقعِص على طاعون ایسی چنگاریاں پھینکتی ہے جو موقع پر ہی المكان، فبأي دواء يُرجى ہلاک کر دیتی ہے۔اے جوانو! بتاؤ کہ کس دوا سے الأمان؟ وإن الدواء ظنون، والظن امن وسلامتی کی امید کی جاسکتی ہے؟ دوا تو ایک ظنی لا يغنى من الحق يا فتيان۔أتذكر چیز ہے اور ظن کی حق کے سامنے کوئی حقیقت نہیں۔کیا تو ٹیکا لگوانے کی بات کرتا ہے حالانکہ التطعيم؟ وإنه شيء لا يغني من ٹیکا لگوانا اس بھڑکتی ہوئی آگ سے جس نے تمام لَهَبٍ بسط جناحه على جميع علاقوں میں اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں بچا نہیں البلدان، فما عندكم من تدبير سکتا۔پس تمہارے پاس کوئی بھی ایسی تدبیر نہیں يمنع قضاء السماء ويردّ هذا جو قضائے آسمانی کو روک سکے اور اس اثر دہا کو دور الثعبان۔وإنّها بلية ترى القوم کر سکے؟ یہ وہ مصیبت ہے جس سے تو قوم کو پچھاڑ منها صرعى۔وقد ضل الذين کھا کر گرا ہوا دیکھ رہا ہے۔اور وہ لوگ گمراہ ہو گئے زعموا أنهم أحصوا سنن الله ہیں جو یہ خیال کرتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کی وأنهم بقوانينه يحيطون۔سبحانه سنتوں کو شمار کر لیا ہے اور وہ اس کے قوانین کا احاطہ وتعالى عما يصفون ! وإن هم إلا کر سکتے ہیں۔جو وہ بیان کرتے ہیں اللہ کی ذات كَالعُمى أو أضَلُّ سبيلا۔بل الحق اُس سے پاک و برتر ہے۔وہ اندھوں جیسے ہیں ان سُنّته أرفع من التَّحْدِيدِ بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ۔اصل حقیقت یہ ہے کہ والإخصاء ، وله عادات، فيخرق اس کی سنت حد و حساب سے بالا تر ہے اور اس ۱۲ بعض بعض عاداته للأحباء والأتقياء کے قوانین قدرت ہیں پس وہ بعض قوانین کو اپنے 6