مواہب الرحمٰن — Page 166
مواهب الرحمن ۱۶۶ اردو ترجمه فأين صحة النية كالأتقياء ، وأين تو پھر متقیوں کی طرح صحت نیت کہاں رہی؟ اور التدبر كالصلحاء ترون آيات صلحاء جیسا تدبر کہاں ہے؟ تم اللہ کے نشانات الله ثم تنكرونها، وتؤانسون شمس الحق ثم تكذبونها لا دیکھتے ہوئے بھی اُن کا انکار کرتے ہو۔اور آفتاب حق کا مشاہدہ کرتے ہوئے بھی اُسے جھٹلاتے ہو۔تم صحت نیت سے میرے پاس نہیں آتے اس توافونني بصحة النية، فلا تنجون لئے تم وسوسہء شیطانی سے چھٹکارا نہیں پاسکتے من الوسوسة الشيطانية۔۔اور تم ایسی باتوں کی اشاعت کرتے ہو جن سے وتشيعون كلمات يأخذ سعيدا ایک سعید الفطرت کو حیا آتی ہے۔اور میری طرف حياء منها، وتنسبون إلى أشياء ایسی باتیں منسوب کرتے ہو جن سے میں بری وأنا برىء منها وتؤذوننی ہوں۔اور تم ہر آن اپنی زبانوں سے مجھے اذیت بألسنكم في كل حین من دیتے ہو۔اور ہم اللہ سے ملتی ہیں کہ وہ ہمیں صبر الأحيان ونسأل الله أن يلقى جمیل اور شکیبائی بخشے۔اور ہم تمہاری ایذارسانی پر علينا جميل الصبر والسلوان۔صبر کرتے چلے جائیں گے تا آنکہ اللہ اپنی رافت ونصبر على إيذائكم حتى ينزل اور رحمت کی بارشیں نازل کرے اور اپنے لطف و الله غيث رأفته، ويدركنا بلطفه رحم سے ہماری دستگیری فرمائے۔ہم اپنے قلیل پیروکاروں کے ساتھ کس طرح تیرا مقابلہ کر سکتے ورحمته۔وكيف نقاومكم مع ہیں۔اس لئے ہم ایک سائل مضطر کی طرح اللہ أتباعنا القلائل، فنشكو إلى الله کے حضور فریاد کرتے ہیں۔تم میں سے ہر وہ شخص جو ۱۳۴ كالمضطر السائل۔كل من يؤذيني مجھے طرح طرح کے بہتانوں اور تہمتوں کے ذریعہ منكم بأنواع البهتان والتهمة ایذا پہنچاتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ اس نے ایسا کام کیا يحسب أنه عمل عملا يُدخله في ہے جو اُسے جنت میں داخل کرے گا۔اور ہر وہ الجنة، وكل من يسبني ويكفرني شخص جو مجھے گالیاں نکالتا اور میری تکفیر کرتا ہے وہ