پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت

by Other Authors

Page 23 of 49

پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت — Page 23

پر کیف عالم تصور کا مشاعر و جشن خلافت اور اصحاب مسیح الزماں کے عاشقانہ اشعار عمر برساتی کیڑے پیامی مریں گے سليم ہے ہمارا دوامی عدو کی نہ کچھ پیش جائینگی ہر گز خدا اپنے پیاروں کا بنتا ہے حامی مریدان محمود جال ہیں مگر جو پیامی ہیں سارے ہیں دامی جو دشمن تھے اپنے ہوئے غرق سارے ہمیں آج حاصل ہوئی شاد کامی بیعت میں محمود کی ہوگا اشرف جو ملے گی اس کو مگر نیک نامی حضرت قاسم علی خاں صاحب رامپوری 23 دیوان اشرف صفحه ۱۳۸ مطبوعه ۱۹۵۲) (عہد حضرت مسیح الزماں کے مشہور و معروف اور صاحب طرز شاعر ) شکر خدائے کن فکاں پروردگار قادیان پھر آئی فصل گلستاں۔لائی بہارِ قادیان ہے لیلۃ القدر اسکی شب۔دن چشم خورشید طرب روشن ہیں کیا آیات رب لیل و نہار قادیان شادابی باغ جہاں رونق وہ ہر بوستاں وہ جاں فزا روح درداں ہے گلعذار قادیان