پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت

by Other Authors

Page 22 of 49

پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت — Page 22

پر کیف عالم تصور کا مشاعرہ جشن خلافت اور اصحاب مسیح الزماں کے عاشقانہ اشعار ہوئی بلاتے ہیں کس واسطے وه ہم 22 مگر ان کو کچھ وہم سا ہو رہا ہے ہے نہ ہو گی امید ان کی پوری کہ اب ان کا راز آئینہ ہو رہا ہے بس اب امن اسی میں ہے مختار احمد اُسے چھوڑ دو جو جدا ہو رہا ہے (الفضل ۱۶ فروری ۱۹۱۵ ء صفحه ۵) حضرت چوہدری محمد علی خاں صاحب اشرف ہوشیار پوری بیعت ۱۹۰۳ء۔حضرت فضل عمر کے کلاس فیلو ہونے کا اعزاز رکھتے تھے۔سالہا سال تک ملک کے مختلف سکولوں کے ہیڈ ماسٹر رہے۔اخبار ” بدر‘ قادیان میں بحیثیت مینجر خوش اسلوبی سے دینی خدمات انجام دیں۔سرکاری ملازمت کے دوران شہنشاہ ہند ، مہا راجہ جموں و کشمیر اور کئی امراء اور رؤساء سے اپنی پُر جوش نظموں پر داد وصول کی اور انعام پایا۔ہجرت ۱۹۴۷ء کے بعد چنیوٹ میں قیام فرما ہو گئے تھے۔) ہمارا خلیفہ محمود ہے نامی کہ شاہی سے بہتر ہے جس کی غلامی وہ بنے ہیں مسیحا کا وارث بنا لعنت کے وارث پیامی نہیں ہیں مریدی میں پنجاب وہندی ہیں اسکی غلامی میں رومی و شامی ہزاروں جماعت میں اسکی ہیں زاہد ہیں اسکی غلامی میں صدہا ہی جامی