پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت

by Other Authors

Page 19 of 49

پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت — Page 19

پر کیف عالم تصور کا مشاعرہ جشن خلافت اور اصحاب مسیح الزماں کے عاشقانہ اشعار جماعت سے ہوا اور احمدیت سے ہوا کہہ بھی دو کیا دیر ہے سب کچھ یہ بیعت سے ہوا 19 الوصیت کا معمہ نور دیں حل کر گئے جو وصیت اپنے جیتے جی مکمل کر گئے (الفضل ۵ جنوری ۱۹۱۵ء صفحه ۴)