پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت — Page 9
پُر کیف عالم تصور کا مشاعر کو جشن خلافت اور اصحاب مسیح الزماں کے عاشقانہ اشعار 00000 بوقت عصر جو مسجد میں درس ہوتا ہے دکھائی دیتی ہے کیسی بہار نور الدین 9 سپرو است احمد کی دید بانی ہوئی جناب حق میں ہی اعتبار نور الدین وہ صدق میں ہے ابوبکر فرق میں ہے عمر دلائے یاد علی ذوالفقار نور الدین چو توڑتی سیر اعدا کو ولائل ہے منا کے چھوڑتی ہے افتخار نور الدین غنا میں جامع قرآن کی شان ہی پیدا خدا کے آگے ہی صرف انکسار نور الدین ہے چشم فیض کا جاری برحمت باری بجھائے تشنگیاں آبشار نور الدین مسیح وقت کی خدمت کا نتیجہ ہے کہ خاص وعام کا مرجع ہے دار نور الدین نغمہ اکمل صفحہ ۷۹۔ناشر مکتبہ یاد گار اکمل ربوہ۔۲۷ ستمبر ۱۹۶۷ء) حضرت ماسٹر نعمت اللہ صاحب گوہر بی اے ( حضرت ماسٹر علی محمد صاحب بی اے بی ٹی ٹیچر تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان کے شاگرد دنیا بھر میں موجود ہیں۔حضرت گوہر آپ کے بھائی تھے جنہوں نے آپ کے ساتھ ۱۹۰۵ء میں سید نا حضرت مسیح موعود کے دست مبارک پر بیعت کی۔وصال مسیح موعود کے وقت چنیوٹ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر تھے۔تحفہ ہندو یورپ “ آپ کی مشہور تالیف ہے۔