مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 360
۔ڈاکٹر عبد السلام پاکستان کے عظیم ، محب وطن شاعر اور ادیب جناب ثاقب زیروی کے ساتھ ، لاہور کی ایک تقریب میں ڈاکٹر عبد السلام آٹا وہ کینڈا میں ایک اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں۔کوٹ پر کینیڈا کا جھنڈا بھی نظر آرہا ہے (۱۹۸۲ء)