مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 359
ایٹمز فار پیس پرائز ( اوتھانٹ، جنرل سیکرٹری UN نے پیش کیا ) ۱۴ اکتوبر ۱۹۶۸ء آپن بائیمر میموریل پرائز ( یو نیورسٹی آف میامی، امریکہ) ١٩٧٩ء نیوٹرل کرنٹ کا ثبوت سائینفک ایڈوائزر، صدر پاکستان ۱۹۷۳ء - ١٩٦١ء تا ۱۹۷۴ء رائیل میڈل دیا گیا۔اور ٹیسٹ میڈل Tate Medal ١٩٧٨ء دنیا کا سب بڑا انعام نوبل پرائز ملا ( پہلے مسلمان، پہلے پاکستانی) ۱۰ دسمبر ۱۹۷۹ ء قائد اعظم یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ ڈگری بنشان امتیاز ملا ۱۸دسمبر ۱۹۷۹ء جماعت احمد یہ عالمگیر کے ۸۷ دیں جلسہ سالانہ سے خطاب دسمبر ۹۷۹ اور بوہ بھارت کا دورہ کیا مختلف یو نیورسٹیوں سے اعزازی ڈگریاں ١٩٨١ء اٹاوہ (کینیڈا) میں تقریر (ترقی پذیر ممالک میں تعلیم) ۲۳ ستمبر ۱۹۸۲ء سوانح ، ڈاکٹر عبد السلام (عبد الغنی کی کتاب اور اسکا اردو ترجمہ ) ۱۹۸۲ء الیکٹرو و یک تھیوری کا سرن میں تجرباتی ثبوت مل گیا آئیڈیلز اینڈ ریلے ٹیز کتاب کی اشاعت علالت اور وھیل چیر کا استعمال یونی فیکیشن آف فنڈامینٹل فورسز۔کتاب کی اشاعت آئی سی ٹی پی کی ڈائریکٹر شپ اور امپیرئیل کالج سے سبکدوشی ١٩٨٣ء سنگاپور ۱۹۸۴ء (۸۸۷۸۷، ۱۹۸۹ء) 19ء کے لگ بھگ -19A9 ١٩٩٠ء ١٩٩٤ء سیلیکوڈ پیپرز آف عبد السلام اینڈ کمینٹری (۲۷۳ مقالہ جات) ورلڈ سائی فلک ، سنگا پور ۱۹۹۴ء رموز اور کتاب رموز فطرت ، ڈاکٹر سلام کی زندگی اور سنہری کارنا ہے جون ۱۹۹۶ء ٹورنٹو کینیڈا وفات حسرت آیات نماز جنازہ اور تدفین سلام میموریل کانفرنس ۲۱ نومبر ۱۹۹۶ ء آ کسفورڈ، برطانیہ ۲۵ نومبر ۱۹۹۶ ء ربوه، پاکستان ۱۹ تا۲۲ نومبر ۱۹۹۷ و ٹریسٹ اٹلی جینیوا میں روٹ عبد السلام کا افتتاح پاکستان ڈاک ٹکٹ کا اجراء ۲۷ جولائی ۱۹۹۸ء۔۲۱ نومبر ۱۹۹۸ء سلام چیر کا قیام، گورنمنٹ کالج لاہور بنین BENIN حکومت کی طرف ڈاک ٹکٹ کا اجراء پورٹریٹ ، مصور کا نام RO KIM مسلمانوں کا نیوٹن، کتاب کی اشاعت ١٩٩٩ء نومبر ۲۰۰۱ء ٢٠٠٢ء ۲۰۰۳ ، ٹورنٹو، کینیڈا (۳۵۹)