مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 289
(۲۸۹) اس کتاب میں پروفیسر سلام کے بارہ میں، ان کی تھیوری کے بارہ میں معلومات جمع کرنے کے علاوہ مرتب نے پروفیسر سلام کے حق میں اور ان کے خلاف لکھے جانے والی باتیں بھی بیان کر دی ہیں اور سب سے اچھی بات یہ کی ہے کہ ان باتوں کا جواب خود نہیں دیا دوسروں نے جو جواب دیا ہے وہ شامل کر دیا ہے اس سے کتاب کی افادیت بڑھ گئی ہے۔اس کتاب میں پروفیسر سلام کی بعض نادر اور نایاب تصاویر بھی شامل ہیں۔توقع ہے کہ یہ کتاب پروفیسر سلام کے نام اور کام میں دلچپسی رکھنے والوں کیلئے بہت مفید حوالہ ثابت ہوگی۔(۴) مکرم صاحبزادہ میرزا مظفر احمد صاحب (امیر جماعت احمدیہ امیریکہ) نے فرمایا: آپ کا خط ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں تصنیف جو ۲۲ جون کا لکھا ہوا تھا یہاں ۲۰ جولائی کو آیا۔جب کہ جلسہ سالانہ امیر یکہ ۲۶ جون تا ۲۸ جون کو ہو چکا تھا۔اس لئے جلسہ کے موقعہ پر اس کی فروخت کا کوئی امکان نہیں رہا تھا۔یہ کتاب لکھ کر آپ نے اسلام، جماعت احمد یہ اور ملک کی خدمت سرانجام دی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اسکی احسن جزاء دے۔آمین۔سردست آپ ہمیں اس کتاب کی ۱۰۰ کا پیاں بجھواد ہیں۔جس کی قیمت آپ کو ادا کر دی جائیگی۔( ۳۰ جولائی ۱۹۹۶ء) DAWN, Karachi, Feb 21, 1997 Book Review, (*) Page 6 The book under review is a collection of articles based on the life and work Of Pakistan's only Nobel Laureate Prof۔Dr۔Abdus Salam compiled and published from Abdus Salam Science Academy, Kingston۔Most of the articles with a few exceptions and the radio-interviews have been translated from English text published in reputed journals۔Translation of English language articles load with scientific vocabulary, into Urdu is not an easy task but Virk and his associates, if any, have done the job with care and distinction۔Anyway some of the articles may not be found relevant to this book which serves its purpose even without adulatory verses, newspaper cuttings and their references۔The book has been divided into two parts۔The first one carries articles mostly covering Dr۔Salam's person and his scientific theory۔In the second part, scientific papers have been included۔Since it is difficult to