کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 48 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 48

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ جان بوجھ کر جھوٹ بولتے ہیں۔جو شخص اس چھپے ہوئے قانون کا انکار کر دے تو اندازہ کریں کہ یہ جیسی دشمنی کی اس حد تک بڑھتے ہوئے ہوں اُن سے کیا سلوک کرتے ہوں گے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریروں سے بھی یہ ہی سلوک کرتے ہیں۔باقی جو احمدیوں پر مظالم کا قصہ ہے۔ہر روز پاکستان کے اخباروں میں چھپتا رہتا ہے کہ کوئی کلمہ پڑھنے پر گرفتار کیا جارہا ہے کسی کے گھر ے بسم اللہ بھی مل جائے تو پابند سلاسل کر دیا جاتا ہے۔بے شمار داستانیں ہیں ان مظالم کی۔قرآن کریم کی آیت تک رکھنا ایک جرم بن کر رہ گیا ہے۔صرف بروزنامہ نوائے وقت کے ان اعداد و شمار کو ملاحظہ کر لیجئے جب کسی مطابق تین ہزارہ ایک سو تیرہ احمدیوں کو انہیں باتوں کی وجہ سے گرفتار کیا گیا لیکن گرفتار ہونے والوں کی اصل تعداد نوائے وقت کیسے ان اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے اور نشاء کے بعد اب تک تو یہ تعداد اور بھی بڑھ جاتی ہے ۹۴ار سے مشورہ کے محدود ریکارڈ کو اس اخبار نے اس طرح پیش کیا ہے :- ۱۲۵ گرفتاریاں خود کو مسلمان کہنے پر ١٩٨٤ء ۵۸۸ گرفتاریاں کلمہ طبقیہ کا بیج لگانے پر ion گرفتاریاں مسجد پر کلمہ لکھنے پر شعائر اسلامی کے استعمال پر ہوئیں۔۲۰۴ گرفتاریاں اذان کہنے پر 24 گرفتاریاں مزید برآن ۱۴۲۱ احمدیوں کو دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔١٩٨٨ (نوائے وقت رستمبر شه) یہ سب باتیں عامتہ الناس کے علم میں ہیں اور یہ مولوی صاحب کہتے ہیں کہ احمدیوں پر کوئی پابندی نہیں۔مولوی صاحب کو بھی ان کا پتہ تو ضرور ہو گا مگر ان کی عادت نہیں بدلتی۔چنانچہ ہم حکومت پاکستان سے درخواست کرنی چاہتے ہیں کہ وہ یہ دعائیں " احمدیوں سے واپس لیکر