مقربان الہی کی سرخروئی

by Other Authors

Page 42 of 47

مقربان الہی کی سرخروئی — Page 42

اور آج یہ کیفیت ہے کہ ہم اسی کار نمایاں پر آپ کو ہدیہ تحسین پیش کر رہے ہیں۔14۔دیا چہ البلاغ المبين ما ، ص19 ناشر: اداره تعمیر تبلیغ دیوبند (۳) حضرت مرزا مظہر جان جاناں رحمۃ اللہ علیہ (ولادت ۱۱۱۰ ہجری ، وفات ۱۱۹۵ تبری) آپ مشہور صوفی اور شاعر تھے۔آپ نے ترک دنیا کر کے تصوف اور شعر و ادب کے لئے اپنی زندگی وقف کر دی تھی۔آپ کا شمار زبان اُردو کے عظیم محسنوں میں ہوتا ہے۔روح تکفیر کا انتقام آپ کی شہادت پر ملتی ہوا اور گولی لگتے ہیں آپ کی رُوح عالم بالا کو پرواز کر گئی۔(رود کوثر) (۴) حضرت محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ علیہ (ولادت ۱۵ ہجری ، ونا ۲۰۶ ہجری) آپ بغیر کے عظیم دینی مصلح ، انقلاب انگیز مدد اور وبائی تحریک کے دینی و راہنما اور پیشوا تھے۔قیام سنت و تو حسیب میں آپ کے دینی معر کے ہمیشہ اسلام کی مذہبی من ریخ میں آپ زر سے لکھے جانے کے قابل ہیں مگر افسوس کا فر گیر ذہنیت نے اس بطل تجلیل کو بھی کافروں کے زمرہ میں داخل کر دیا۔حضرت محمد بن عبد الوہاب کے خلاف حرم شریف کے مفتی و امام السید احمد بن ذینی کا فتوى الدرر السنية في الرد على الوهابية " میں درج ہے۔وہابی مذہب کی حقیقت موقفہ مولانا محمد علیاء اللہ قادری ] ناشد قادری کتب خانہ سیالکوٹ سٹوض )