مقربان الہی کی سرخروئی

by Other Authors

Page 35 of 47

مقربان الہی کی سرخروئی — Page 35

۳۵ ملک ناصر کو بھی معاف کیا جس نے مجھے قید کر رکھا ہے کہ اُس کا یہ فعل اختیار کے بہکائے کے سبب وقوع میں آیا۔اللہ اللہ ! حضرت رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی قوت قدسیہ سے کیسے کیسے رحیم و کریم اور شفیق و مهربان شاگر و پیدا کئے۔اللهم صل على محمد وَعَلَى اللِ مُحَمَّدٍ وَبَارِك وَسَلَّمْ (۵) حضرت شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۶۲۵ ہجری) مشہور عالم بزرگ حضرت مولانا جلال الدین رومی " آپ ہی کے شاگر داور مرید با صفا تھے آپ کو محفل سماع منعقد کرنے کی پاداش میں کھلم کھانے کا فر کہا گیا۔کہتے ہیں کہ آپ کی کھال کھینچی گئی اور آپ قتل کر کے کنوئیں میں ڈال دیئے گئے۔مولانا روم از امتیاز محمد خان صدا ۲ ، ۲۵۰ ، ناشر: فیر شیر خوار بودم و قاموس المشاہیر ، جلد دوم ص ، (۲) حضرت مولانا جلال الدین رومی رکن اللہ علیہ (ولادت ، و هیجری و تام و بیری) سلسلہ جلالیہ کے بانی ہیں جو روم ، شام، مصر، عراق اور عرب وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔مثنوی مولانا روم جو مقبول مناص و عام ہے آپ ہی کی مبارک تصنیف ہے۔دنیائے اسلام کی یہ مایہ ناز شخصیت بھی رُوح کا خرگری کی یلغار سے بچ نہ سکی حتی کہ یہ فتوی دیا گیا کہ جوشخص ان کو کا فرنہ کہے وہ بھی کافر ہے۔ہفت رو نو خورشید سند بله ۲۵ فروری ۱۹۳۸ء صب کالم ۲) آٹھویں صدی ہجری (۱) حضرت امام ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ (ولادت ۶۹۱ ہجری ، وفات (۷۵ ہجری ) آپ نامور مصنف اور ممتاز متکلم اسلام گزرے ہیں۔آپ کی سواریخ میں لکھا ہے۔آپ کو بھی امام ابن تیمیہ کی طرح بہت ایذاء دی گئی۔ایک اونٹ پر سوار کر کے شہر میں پھرا یا گیا۔بدن اقدس پر ڈر نے مارے جاتے تھے۔پھر استاد مکرم کے ساتھ اسی قلعہ میں بند کر دیا گیا۔جرم یہ تھا کہ آپ حضرت ابراہیم خلیسان کی