مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 57 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 57

۵۷ الا که (ترجمه) یاد رکھو کہ مطلق نبوت بند نہیں ہوئی صرف تشریعی نبوت بند ہوئی ہے۔“ -۴- حضرت مولانا روم علیہ الرحمۃ (وفات ۶۷۲ ھ ) فرماتے ہیں کہ (ترجمه) فکر کن در راه نیکو خد متے۔تا نبوت یابی اندرا متے“ ہے دو نیکی کی راہ میں خدمت کی ایسی تدبیر کر کہ تجھے اُمت کے اندر نبوت مل جائے۔-۵- حضرت امام ملاعلی قاری جو اہل سنت کے زبر دست عالم تھے فرماتے ہیں -Y که (ترجمه) خاتم النبیین کے معنے یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ایسا نبی نہیں آ سکتا جو آپ کی شریعت کو منسوخ کرنے والا ہو اور آپ کی اُمت میں سے نہ ہو ۳ حضرت شیخ احمد سرہندی علیہ الرحمۃ مجدد الف ثانی (وفات ۱۰۳۴ ھ ) فرماتے ہیں کہ (ترجمہ) خاتم الرسل علیہ الصلوۃ والسلام کے مبعوث ہونے کے بعد خاص متبعین ا : حضرت امام عبدالوہاب شعرانی - البواقیت والجواہر جلد ۲ صفحہ ۳۵ : حضرت مولانا روم - مثنوی مولانا روم - دفتر اول صفحه ۵۳ : حضرت امام ملاعلی قاری - موضوعات کبیر صفحہ ۶۹