مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 352
حریص تھا۔۳۵۲ ماسٹر سعد اللہ لدھیانوی نے اپنی کتاب ”شہاب ثاقب بر مسیح کا ذب“ میں فارسی زبان میں شعروں کے اندر مرزا غلام احمد صاحب کی تباہی و نامرادی کی پیشگوئی کی تھی اس کے متعلقہ شعر تھے کہ اخذ يمين و قطع و تین است بهر تو بے روتی و سلسلہ ہائے مزوری اکنوں باصطلاح شما نام ابتلا است آخر بروز حشر وبائیں دار خاسری ۲ (" ترجمہ: خدا تجھے پکڑے گا اور تیری رگ جاں کاٹ دے گا۔تب ترے مرنے کے بعد یہ جھوٹا تیرا سلسلہ تباہ ہو جائے گا اور اگر چہ تم لوگ کہتے ہو کہ ابتلاء بھی آیا کرتے ہیں مگر آخر تو حشر کے دن اور نیز اس دنیا میں ریاں کار اور نامراد مرے گا) جب ماسٹر سعد اللہ لدھیانوی کی طرف سے دریدہ دینی کی انتہا ہو چکی تو اس کی مندرجہ بالا مباہلانہ انداز میں کی گئی پیشگوئی کے بعد مرزا صاحب نے اس کے لئے جناب الہی سے دعا کی تو ۲۹ رستمبر ۱۸۹۴ء الہام ہوا کہ : مرزا غلام احمد قادیانی ۱۹۰۷ ء - حقیقۃ الوحی - تنمته صفحات ۴-۵ : مرزا غلام احمد قادیانی ۱۹۰۷ ء - حقیقۃ الوحی۔تتمہ صفحات ۱۶-۱۷ ( ماسٹر سعد اللہ لدھیانوی۔شہاب ثاقب بر مسیح کا ذب۱۸۹۰ء)