مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 340 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 340

۳۴۰ طاعون سے مر گیا۔! 7 - حکیم حافظ محمد دین صاحب: ساکن موضع منکر تحصیل و ضلع لاہور جو متصل ریلوے اسٹیشن کا نہ کے رہنے والے تھے مرزا صاحب کے مخالفین میں سے تھے۔انہوں نے مرزا صاحب کی تکذیب میں ایک کتاب لکھی اور اس کا نام ” فیصلہ قرآنی اور تکذیب قادیانی “رکھا۔اس تصنیف میں حافظ محمد دین صاحب نے کئی الفاظ مرزا صاحب کے لئے بطور مباہلہ لکھ کر جھوٹے کے لئے خدا تعالیٰ کے غضب اور لعنت کی درخواست کی تھی۔مثلاً ایک جگہ مندرجہ ذیل قرآنی آیات لکھیں۔وو ويلٌ لِكُلّ افاک اثيم ويل يومئذ للمكذبين ـ لعنة الله على الكاذبين حافظ صاحب نے یہ آیت لکھ کر اس طرف اشارہ کیا کہ گویا مرزا غلام احمد صاحب مغزی گنہگار ہیں اور اس کی زندگی میں دردناک عذاب میں مبتلا ہو جائیں گے لیکن اس کتاب کے شائع کرنے کے ایک سال تین ماہ بعد وہ خود ہلاک ہو گیا اور اس طرح خدا تعالیٰ نے فیصلہ کر دیا کہ کون افاک اثیم ہے۔سے - محمد جان صاحب المعروف ابوالحسن ساکن پنج گرائیں تحصیل پسرور مرزا غلام احمد قادیانی ۱۹۰۷ء - حقیقۃ الوحی صفحات ۲۳۸ : حکیم حافظ محمد دین۔فیصلہ قرآنی اور تکذیب قادیانی۔صفحات ۶۳ تا ۸۵ (حقیقۃ الوحی۔صفحات تنتمه ۵۴-۵۵