مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 329 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 329

۳۲۹ میں زیادہ لکھتا۔۔۔۔سن مقام چاچڑاں ! - صاحب العلم سندھ کی مرزا صاحب کے متعلق تصدیق: حضرت صاحب العلم سندھ کے مشہور مشائخ میں سے تھے۔ان کے مریدوں کی تعداد ایک لاکھ سے بھی زائد تھی۔ان کے خلیفہ عبدالطیف صاحب اور شیخ عبداللہ عرب صاحب مرزا صاحب کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پیر صاحب العلم کی تصدیق شہادت از خود مرزا صاحب کی خدمت میں پہنچائی۔انہوں نے عام مجلس میں کھڑے ہو کر اور ہاتھ میں عصا لے کر تمام حاضرین کو بلند آواز میں سُنا دیا کہ میں ان کو (یعنی مرزا غلام احمد صاحب کو۔ناقل ) اپنے دعوے میں حق پر جانتا ہوں۔ان کے عربی کشف کا ترجمہ درج ذیل ہے۔میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم کشف میں دیکھا۔پس میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ شخص جو مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کرتا ہے کیا یہ جھوٹا اور مفتری ہے یا صادق ہے؟ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ صادق ہے اور خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے۔پس میں نے سمجھ لیا کہ آپ حق پر ہیں۔اب بعد اس کے ہم آپ کے امور میں شک نہیں کریں گے اور آپ کی شان میں ہمیں کچھ شبہ نہیں ہوگا اور جو کچھ آپ فرما ئیں گے ہم وہی کریں گے۔پس اگر آپ : حضرت خواجہ فرید صاحب چاچڑاں ۱۸۹۷ء خط بنام مرزا غلام احمد ( انجام آتھم۔مرزا غلام احمد صفحات ۳۲۳-۳۲۴)