مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 145 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 145

۱۴۵ نہیں جا سکے اور اخبار بھی دو ہفتہ سے بند ہے۔“ 1 وو مرزا غلام احمد صاحب ان آریہ صاحبان کی موت پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہ ہے۔پاداش شرارتوں اور شوخیوں کی۔۔۔یہ مت خیال کرو کہ ان تینوں کا طاعون سے مرنا ایک نشان ہے بلکہ یہ تین نشان ہیں اور اب ہم منتظر ہیں کہ اب ان کا جانشین قادیان میں کون ہوتا ہے اور کب ان کی طرح میری نسبت اخبار میں شائع کرتا ہے کہ یہ شخص مکار اور کا ذب ہے اور ہم نے اس کا کوئی نشان نہیں دیکھا۔“ ہے : اخبار الحکم قادیان-۱۷ اپریل ۱۹۰۷، صفحه ۱۵ کالم۲ : مرزا غلام احمد قادیانی ۱۹۰۷ء- حقیقۃ الوحی تنتمه صفحات ۵۹۳-۵۹۴