مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 272 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 272

272 نزول عیسی صورت گرفت۔پس ایشاں مجد دو مجتہد باشند۔ہے کہ چودھویں صدی کے سر پر جس کو ابھی پورے دس سال باقی رہتے ہیں اگر مہدی اور مسیح موعود ظاہر ہو گئے تو وہی چودھویں صدی کے مجدد ہوں گے۔ب۔پس تو اں گفت که در میں ده سال که از مِائَةِ ثالث عشر باقی است۔ظہور کند یا برسر چہار دہم۔۔چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام عین وقت (چودھویں صدی کے سر) پر ظاہر ہوئے۔پس اگر آپ مجدد نہیں ہیں تو کوئی اور مجدد بتاؤ جو چودھویں صدی کے سر پر آیا ہو۔اگر کوئی غیر آپ سے پوچھے کہ آنحضرت ﷺ کی پیشگوئی کے مطابق چودھویں صدی کا مجدد کہاں ہے تو اسے کیا جواب دو گے؟ اب تو پندرھویں صدی میں سے بھی 25 برس گزر گئے۔سچ تو یہی ہے کہ وقت تھا وقت مسیحا نہ کسی اور کا وقت میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا ( کلام حضرت مسیح موعود )