مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 251
251 سے تھے۔1436 مسیحی میں بھجوائے گئے جو کہ مولانا علی اکبر کی جگہ پر آئے۔جنہوں نے 1435 سیچی میں وفات پائی۔(۴) راڈین پاکو : جو کہ ستن گیری کے نام سے مشہور تھے اور مولانا الحق کے بیٹے تھے۔جنہوں نے آر دیوی بسکا ر ڈاڈر سے نکاح کیا۔جو کہ راجہ بالمبانگن کی بیٹی تھی۔انہوں نے اپنے باپ کی جگہ لی جو کہ Aceh سماٹر اواپس چلے گئے۔(۵) را دین مکدوم ابراہیم : جو کہ سنتن بانگ کے نام سے مشہور تھے اور سنتن آمپل کے بیٹے تھے جنہوں نے مولانا حسن الدین کی جگہ لی جو کہ 1462 مسیحی میں وفات پاگئے۔(1) راڈین سعید : جو کہ سنتن کالی جاگہ کے نام سے مشہور تھے۔جو کہ آڈی پاتی ولاتیکا کے بیٹے تھے جو کہ تو بان مشرقی جاوا کے رہنے والے تھے۔اور شیخ سوبا کر کی جگہ پر آئے۔جو کہ 1462 مسیحی میں ایران واپس چلے گئے تھے۔(۷) راڈین جعفر صادق : جو کہ سنتن کدس کے نام سے مشہور تھے۔جو کہ سنتن آنگوڈ نگ یارا ڈین عثمان حاجی کے بیٹے تھے جو کہ جیسپانگ مڈل جاوا کے رہنے والے تھے۔یعنی مولا نا علاء الدین کی جگہ پر جو کہ 1462 مسیحی میں وفات پاگئے۔(۸) راڈین فتح: جو کہ راجہ براد بیجایا ما جا چاھت کے بیٹے تھے۔یعنی مولانا احمد جمادل کبرٹی کی جگہ پر جو کہ موجو کر تو مدل جاوا میں وفات پاگئے۔پھر 1468 مسیحی میں ان کو سلطان یا راجہ ڈیماک کا تاج پہنایا گیا۔(۹) راڈین قاسم: جو کہ سنتن دراجات کے نام سے مشہور تھے۔اور سنتن آمپل کے بیٹے تھے۔یعنی مولانا محمد المغربی کی جگہ پر جنہوں نے 1465 مسیحی میں وفات پائی۔(۱۰) راڈین عمر سعید : جو کہ سشمتن موریہ کے نام سے مشہور تھے اور سنتن کالی جاگہ کے بیٹے تھے۔(۱۱) فاتھولا خاں جو کہ سنتن پہاڑ جاتی کے بیٹے تھے۔ان کو ولی Songo کا ممبر بنایا گیا۔یعنی ان کے باپ کی جگہ پر جو کہ بوڑھے ہو گئے تھے۔(۱۲) سنتن بایت یا عالم پاڈ انا رنگ : جو کہ سارنگ مڈل جاوا کے سابق ڈپٹی کمشنر تھے۔(۱۳) شیخ سی تی جنار یا شیخ لماه آهنگ :