مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 199 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 199

199 ایسے نازک وقت میں اللہ تعالیٰ نے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کو مسلمانان ہند کی فلاح اور حیات نو کیلئے مبعوث کیا اور انہیں اس پر آشوب فتنے کے خلاف جہاد کرنے ، اسلام کو سر بلند کرنے اور مسلمانوں میں نشاۃ ثانیہ کی روح پھونکنے کی توفیق بخشی۔