محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 7
بسم الله الرحمن الرحيمية محمد ونصلى على رسوله الكرير ANTENNه الا الله محمد رسول الله اظهار حقیقت از قلم حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ علی سلام " اور مجھ پر اور میری جماعت پر جو الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول شد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین نہیں مانتے یہ ہم پر افتراء عظیم ہے۔ہم جس قوت ، یقین و معرفت اور بصیرت کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء مانتے اور یقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی وہ لوگ نہیں مانتے۔" ) الحكم ، ار مارچ نشانه ) ( خدا تعالے خوب جانتا ہے کہ میں اسلام کا عاشق اور جاں نثار غلام حضرت سید الانام کا ہوں یہ آئینہ کمالات اسلام مشهد ۳ مطبوعه ۸۹۳اند) مجھے بہت لایا گیا ہے کہ تمام دینوں میں سے دین اسلام ہی سچا