محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 62
= درود شریف روحانی فیض کے حصول کا ذریعہ ہے درود شریف کے طفیل۔۔۔اللہ تعالیٰ کے فیوض عجیب نوری شکل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جاتے ہیں اور پھر وہاں جا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رسینہ میں جذب ہو جاتے ہیں۔اور وہاں سے نکل کر ان کی لا انتہا نالیاں ہو جاتی ہیں اور بقت د رحمتہ رسدی ہر مقدار کو پہنچتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔درود شریف کیا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عرش کو حرکت دینا ہے جس سے یہ نور کی نالیاں نکلتی ہیں۔جو اللہ تعالیٰ کا فیض اور فضل حاصل کرنا چاہتا ہے اُس کو لازم ہے کہ وہ کثرت سے درود شریف پڑھے۔تاکہ اس فیض میں حرکت پیدا ہو یا۔۔و المحتگر به ۲۸ فروری سه به همت