محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 60

۹۶ اس عالیشان نبی اور اس کی آل و اصحاب پر ہماری طرف سے بے شمار درود اور سلام ہو جس نے کر و با لوگوں کو تاریکی سے نکالا اور پلید عقیدوں اور قابل شرم عملوں اور ناپاک رسموں سے رہائی بخشی۔اللهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَالِهِ وَبَارِككَ وَسَلِّمْ (آریه در هرم مت) ۹۷ "مصطفے پر تبرا بیحد ہو سلام اور رحمت اُس سے یہ نور کی بار خُدا یا ہم نے " دور نشین شار