محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 59

۵۹ ۹۴ 3) عربی نبی جس کا نام تحمیل ہے ہزار ہزار درود اور سلام اس پر ، یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے۔اس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہو سکتا۔اُس کی تاثیرت سی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں “ (حقیقة الوحی مثلا ) ۹۵ ہزار را درود اس معصوم نبی پر یس کے وسیلہ سے ہم اس پاک مذہب میں داخل ہوئے۔اور ہزارہا حمت میں نبی کریم کے اصحاب پر ہوں جنہوں نے اپنے خونوں سے اس باغ کی آبپاشی کی " و برا این احمدیہ حصہ پنجم مٹا،