محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 40 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 40

۴۰ بنَا إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ در مکنون صد ) (ترجمہ)۔اے اللہ ! ہمارے سردار اور ہمارے نبی محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ہمارے سردار اور ہمارے نبی ابراہیم اور آل ابراهیم (علیدات لام پر درود بھیجا۔یقیناً تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے۔" اللّهُمَّ نَصَلَّ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالِهِ الْمُطَهَّرِينَ الطَّيِّبِينَ وَاصْحَابِهِ الذِينَ هُمْ أَسودَ مَوَاطِنِ النَّهَارِ ورهبان الليالي ونجومُ الدِّينِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِي : نجم البشري من (ترجمہ)۔اسے خدا ! اس نبی پر سلام اور درود بھیجے اور اس کے آل پر جو مطہر اور طیب ہیں۔اور اس کے اصحاب پر جو دن کے میدانوں کے شیر اور راتوں کے راہب ہیں۔اور دین کے ستارے ہیں۔خدا کی خوشنودی ان سب کے شامل حال ہو " ۴۹ اللهم صل على هذا الرَّسُولِ النَّبِيِّ الأُتِيَ الَّذِي سقى الأخرينَ كَمَا سَقَى الْأَوَّلِينَ وَصَبَغَهُمْ بِصِبْغِ