محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 39
۳۹ بَارَكتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى الِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ (مکتوبات احمدیہ حصہ اوّل مثل ) (ترجمہ)۔اے اللہ ! محمد اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس طرح کہ نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بیجا یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے۔اے اللہ ! برکتیں نازل فرما محمد اور آل محمد صلی الہ علیہ وسلم پر جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکت میں نازل فرمائیں۔یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے۔اللهُمَّ صَلَّ عَلَى سَيّدِنَا وَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَ الِ سَيِّدِنَا وَنَبينا محمد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيّدِنَا إِبْرَاهِيمَ وَإِلى سَيّدِنَا إبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ (در مکنون مسا) دتر جمہ۔اے اللہ ! ہمارے سردار اور ہمارے نبی محمدصلی الہ علیہ وقت اور ہمارے سردار اور ہمارے نبی محمدصل اللہ علیہ وسلم کی آل پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ہمارے سردار ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بھیجا۔یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے۔۴۷ اللهمَّ صَلِّ عَلى سَيّدِنَا وَنَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيِّدِنَا وَنَبِيِّنَا إِبْرَاهِيمَ وَالِ سَيِّدِنَا 18