محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 26

مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّنَ وَشَفِيعِ الْمُذْنِبِيْنَ وَأَفْضَلِ الأولِينَ وَالْآخِرِينَ وَالِهِ الطَّاهِرِينَ الْمُطَهَّرِينَ وَاَصْحَابِهِ الَّذِينَ هُمْ اِيَاتُ الحَقِّ وَحَبَّةَ اللهِ عَلَى الْعَلَمِينَ وَ عَلى كُلِّ عَبْدِ مِنْ عِبَادِهِ الصَّالِحِينَ " انجام آتھم )۔(ترجمہ)۔اور درود و سلام ہو رسولوں میں سے بہتر اور چنیدہ وجودوں میں سے بھی چین سیده و برگزیدہ حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر جو خاتم النبیین اور گناہگاروں کے شفیع اور تمام اولین اور آخرین سے افضل ہیں۔اور آپ کے طاہر و مظہر آل پر اور آپ کے ان صحابہ پر جو حق تعالیٰ کے نشانات اور تمام جہانوں پر اللہ تعالیٰ کی محبت ہیں۔اور (اسی طرح درود وسلام ہو ) خدا کے ہر ایک نیک اور صالح بندے پر۔۱۵ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ وَمَقْبُولِهِ مُحَمَّدٍ خَيْرِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ النَّبِينَ : ( اتمام المحجبة من) ( ترجمہ )۔اور درود وسلام ہو اس (خدا) کے رسولِ مقبول (محمد صلی اللہ علیه وسلم) پر جو غیر اکثر مسل اور خاتم النبیتی ہیں۔