محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 25
۲۵ عَلَى مُحَمَّد خَيْرِ الرُّسُلِ وَ انْضِلِ كُلِّ مَنْ ارْسِلَ إِلَى الْوَرَى وَاَصْحَابِهِ الطَّيِّبِينَ وَالِهِ الطَّاهِرِينَ وَكُلَّ مَنْ تَبِعَهُ تبلیغ رسالت جلد سوم )۔واثقی (ترجمہ)۔تمام تعریفیں خُدا کے لئے ثابت ہیں جو بلند آسمانوں کا رب ہے اور درود و سلام ہو محمد صل اللہ علیہ وسلم پر جو سب رسولوں سے بہتر اور مخلوق کی طرف بھیجے گئے تمام رسولوں سے افضل ہیں اور آپ کے طیب اصحاب اور پاکباز آل پر اور ہر اس شخص پر جو آپ کی پیروی کرے اور تقوی اخیت سیار کرنے سلامتی ہو۔۱۳ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ وَخَيْرِ خَلْقِهِ وَ اَفْضَلِ رُسُلِهِ مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَ أَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ : تبلیغ رسالت جلد سوم مث ) (ترجمہ) - تمام تعریفیں خدا تعالیٰ کے لئے ثابت ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔اور درود وسلام ہو خدا کی تمام مخلوقات میں سے بہتر اور اس کے سب رسولوں سے افضل رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کی جملہ آل اور اصحاب پر۔۱۴ والصلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ الرُّسُلِ وَتُقْبَةِ التَّعْبِ