محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 22 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 22

۲۲ کو دور کرنے والا ہے اور اس کے رسول پر درود اور سلام جو انس اور جن کا امام اور پاک دل اور بہشت کی طرف کھینچنے والا ہے۔اور ان کے ان اصحاب پر سلام جو ایمان کے چشموں کی طرف پیاسہ کی طرح دوڑے اور گمراہی کی اندھیری راتوں میں علمی اور عملی کمال سے روشن کئے گئے۔اور اس کی آل پر درود جو نبوت کے درخت کی شاخیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت شامہ کے لئے ریحان کی طرح ہیں۔" " ។ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " (جنگ مقدس م۳ ) (ترجمہ) - تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پر وردگار ہے۔اور درود اور سلام ہو اس کے رسول محمد (صلی اللہ علی وکم ، اور آپ کی تمام آل اور اصحاب پر۔(6 الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ رُسُلِهِ مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَاَصْحَابِهِ اَجْمَعِيْنَ : (حقیقة الوحی ص )